دالبندین سے لاپتہ ہونے والی کارگو بس کے ڈرائیور اور کنڈیکٹرز بازیاب

بلوچستان کے ضلع چاغی کے دالبندین کے علاقے چہتر سے لاپتہ ہونے والی کارگو بس کے ڈرائیور اور کنڈیکٹرز بازیاب ہوگئے۔