جمعہ خان نیچاری نے اپنی جبری لاپتہ اہلیہ، بیٹی اور نواسی کے کوائف وی بی ایم پی کے پاس جمع کرا دیے

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ 6314ویں روز بھی جاری رہا۔