خضدار: ڈیجیٹل لائبریری کی بندش کے خلاف طلبہ کی احتجاجی ریلی، فوری بحالی کا مطالبہ
بلوچستان کے ضلع خضدار میں ڈیجیٹل لائبریری کی بندش پر طلبہ کی جانب سے ایک پُرامن واک کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ، اساتذہ اور شہریوں نے اپنے تعلیمی حقوق کے لیے پُرامن انداز میں شرکت کی۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں