زیارت مانگی ڈیم حملہ، ایس پی معطل، واقعے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل

محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق مانگی ڈیم میں مسلح حملہ کے بعد ایس پی زیارت معطل جبکہ واقعہ کی تحقیقات کے لیے چیئرمین سی ایم آئی ٹی کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔