جیونی : پاکستانی فورسز ہاتھوں متعدد افراد جبری لاپتہ ،ماورائے عدالت 5 افراد قتل، لاشیں برآمد

بلوچستان کے ضلع گوادر کے ساحلی علاقے جیونی میں پاکستانی فورسز نے متعدد افراد کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا جبکہ 5 لاپتہ افراد کی لاشیں برآمدہوئی ہیں ۔