کوئٹہ: پر امن احتجاجی مظاہرے پر پاکستانی فورسز کا کریک ڈاؤن، نادیہ بلوچ سمیت متعدد گرفتار

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں پُر امن احتجا جی پر پاکستانی فورسز نے کریک ڈاؤن کرکے نادیہ بلوچ سمیت متعدد مظاہرین کوگرفتار کرلیا۔