بی ایل اے کی خاتون کمانڈر شہناز بلوچ کی خصوصی ویڈیو پیغام جاری

بلوچستان کی آزادی کے لئے سرگرم و متحرک مسلح تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے ) نے پہلی بار اپنی خاتون کمانڈر شہناز بلوچ کی خصوصی ویڈیو پیغام جاری کردی ہے ۔