پاکستانی فورسز کا سید بی بی بلوچ اور نعیم شریف کے گھروں پر چھاپہ،بی وائی سی کی شدید مذمت
بلوچستان میں سیاسی کارکنوں اور انسانی حقوق کے لیے سرگرم رہنماؤں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ شب تقریباً ساڑھے بارہ بجے کے قریب پاکستانی فورسز نے بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) کی رہنما سید بی بی بلوچ اور وکیل و سیاسی کارکن نعیم شریف کے گھروں پر چھاپہ مار کر تلاشی لی، جس دوران اہل خانہ کو مبینہ طور پر ہراساں کیا گیا۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں