بلوچی زبان کے نامور نوجوان شاعر مجید عاجز مسقط میں وفات پا گئے

بلوچی زبان کے معروف اور مقبول نوجوان شاعر مجید عاجز آج جمعہ کی صبح مسقط، عمان میں دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گئے۔