39 بلوچ آزادی پسندوں کی سرکی قیمتیں جاری، بشیر زیب کی 25 کروڑ مقرر
بلوچستان کی کٹھ پتلی حکومت کی جانب سے 39 بلوچ آزادی پسندوں کو انتہائی مطلوب قرار دیکر ان کی فہرست جاری کی ہے جس میں بی ایل اے کے سربراہ بشیر زیب کو سر فہرست رکھ کر اسکی سر کی قیمت سب سے زیادہ 25 کروڑ کا انعام رکھا گیا ہے ۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں