نوشکی: بی ایل اے سربراہ بشیر زیب کے گھر کوبارودی مواد سے تباہ کردیاگیا
پاکستانی فوج نے بلوچستان کے علاقے نوشکی میں آزادی پسند مسلح تنظیم بلوچ لبریشن آرمی(بی ایل اے) کے سربراہ بشیر زیب کے آبائی گھر سمیت دیگر 2 گھروں کو بارودی مواد نصب کرکے تباہ کردیا ہے۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں