تربت پولیس کا حیات بلوچ کے قاتل ایف سی اہلکار کو حراست میں لینے کا دعویٰ

بلوچستان کے ضلع تربت کی پولیس کے مطابق طالب علم حیات بلوچ کو قتل کرنے کے الزام میں پیراملٹری فورس فرنٹیئر کور کے ایک اہلکار کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ایس ایس پی تربت نجیب پندرانی نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو بتایا کہ جمعرات کو حیات بلوچ کے مبینہ قتل … تربت پولیس کا حیات بلوچ کے قاتل ایف سی اہلکار کو حراست میں لینے کا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں