فاطمہ بلوچ کی جبری گمشدگی باعث تشویش ہے، بلوچ خاتون کی باحفاظت بازیاب کیاجائے،وی بی ایم پی

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے بیان کے مطابق تنظیم شکایت موصول ہوئی ہے کہ فاطمہ بلوچ کو فورسز نے مبینہ طور پر 13 جنوری کی علی الصبح حب چوکی سے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا، اور ان کے اہلِ خانہ کو ان کے ٹھکانے کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔