حکومت بلوچستان کی ” جسٹس آف پیس ” کا نوٹیفکیشن ہائی کورٹ میں چیلنج

بلوچستان بار کونسل نے بلوچستان ہائی کورٹ میں بلوچستان حکومت کی جانب سے جاری "جسٹس آف پیس "کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا ہے ۔