پاکستانی فورسز کا حب چوکی سے لاپتہ کئے گئے 2 خواتین پر سنگین الزام

فورسز حکام کے مطابق ایک چھاپے کے دوران حب سے مبینہ خودکش بمبار خیرالنساء سمیت اس کی ایک سہولت کار ہانی کو حراست میں لیا گیا ہے، جبکہ ایک اور سہولت کار فرید کو بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تجابان سے گرفتار کیا گیا ہے۔