مکران میڈیکل کالج (ایم ایم سی) تربت کے طلبہ و طالبات نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کالج میں طلبہ کے ساتھ ناانصافیوں کا ایک طویل اور منظم سلسلہ جاری ہے، جو ادارے کے قیام سے اب تک ختم نہیں ہو سکا۔ طلبہ کے مطابق 3 دسمبر 2025ءکو تھرڈ ایئر کے سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا گیا، جن میں مجموعی طور پر 6 طلبہ کو وائیوا میں فیل کیا گیا، جن میں ایم ایم سی کے 4 طلبہ شامل ہیں۔ متاثرہ طلبہ میں محمد عباس، محمد بارون، یوسف اور شفیق احمد شامل ہیں۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں