کوئٹہ میں بی وائی سی زیر اہتمام یومِ انسانی حقوق سیمینار کا کامیاب انعقاد

آج بروزبدھ 10 دسمبر کوکوئٹہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی ( بی وائی سی) نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر کامیاب سیمینار کا انعقاد کیا۔