تین حملوں میں پاکستانی فوج کے 11 اہلکار ہلاک، ایک گرفتار، 3 سرمچار شہید ہوئے، بی ایل اے
بلوچ لبریشن آرمی( بی ایل اے ) کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک پریس ریلیز میںتین حملوں میں پاکستانی فوج کے 11 اہلکار ہلاک اور ایک کوگرفتار کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی جبکہ 3 سرمچار وں وطن کی دفاع میں شہادت پر سرخ سلام پیش کیا ۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں