بی ایل ایف نے نوکنڈی آپریشن کے شہدا کے تصاویر جاری کردیں

بلوچستان کی آزادی کے لئے سرگرم و متحرک آزادی پسند مسلح تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ( بی ایل ایف) نے بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی میں ریکوڈک اور سیندک پروجیکٹس کے استحصالی نظام کے خلاف سدو آپریشنل بٹالین ( سوب) کے تحت عسکری آپریشن میں وطن کی دفا ع میں شہید ہونے والے سرمچاروں کی تفصیلات میں میڈیا کو جاری کردی ہیں۔