افغانستان پر پاکستان کے فضائی حملے، خاتون وبچے سمیت 10 افراد ہلاک

اس بات کی تصدیق افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان نے صوبہ خوست میں ایک گھر پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 10 بچے اور خواتین ہلاک ہوئے ہیں جبکہ کنڑ اور پکتیکا میں ہونے والے فضائی حملوں میں مزید چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔