دلی میں کار میں دھماکا، 10 افراد ہلاک

زخمیوں میں سے کئی کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیاجارہاہے۔