بلوچستان میں مزید64 سیاسی کارکنان کے نام فورتھ شیڈول میں شامل کردیئے گئے
فورتھ شیڈول میں شامل کیے گئے 64 افرادمیں معروف انسانی حقوق کی کارکن اور بی وائی سی رکن ماہ زیب بلوچ، ایڈوکیٹ شاہ زیب بلوچ، کامریڈ عمران بلوچ سمیت درجنوں دیگر سیاسی و سماجی شخصیات شامل ہیں۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں