ماحولیاتی ایکٹیوسٹ زنیرہ بلوچ کے گھر پر حملہ، پاسپورٹ سمیت دیگر اہم دستاویزات و ایوارڈز کو نقصان
زنیرہ بلوچ نے اتوار کی شب اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں واقعے کی تفصیلات شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی غیرموجودگی میں نامعلوم افراد گھر میں داخل ہوئے اور توڑ پھوڑ کی۔ حملہ آور ان کا پاسپورٹ، یونیسف سے متعلق سرکاری دستاویزات، شیلڈز اور ٹرافیاں توڑ کر چلے گئے۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں