ضلع کیچ: مند نوجوانوں کی جبری گمشدگی کے خلاف لواحقین کی احتجاجی ریلی

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند بلوچ آباد میں 23 اکتوبر کو پاکستانی فورسز کے ہاتھوں حراست کے بعد لاپتہ ہونے والے فہد ولد عثمان، حمود ولد محمد جان اور ہارون ولد محمد کی بازیابی کے لیے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔