کوئٹہ : جبری لاپتہ اسکالر غنی بلوچ کے بُک شاپ کو سیل کردیا گیا

بُک شاپ غنی بلوچ کے خاندان کی ملکیت ہے، جو براہوئی ادب کے ایک ایم فل اسکالر اور سیاسی کارکن ہیں، جنہیں رواں سال مئی میں خضدار سے جبری طور پر لاپتہ کیا گیا۔