ضلع خضدار: زہری میں مکمل کرفیو نافذ، عوام محصور

زہری سے آمد اطلاع کے مطابق گھروں کو تباہ کر دیا گیا، زرعی فصلوں کو جلا دیا گیا، پانی اور شمسی توانائی کے ذرائع کو نقصان پہنچایا گیا، جس سے مقامی آبادی کی زندگی خطرے میں پڑ گئی ہے۔