کوئٹہ میں ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ، اہلکاروں سمیت 10 افراد ہلاک

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں منگل کے روز پاکستانی فورسز ایف سی کے ہیڈ کوارٹرز کے باہر ایک مبینہ خودکش ، دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم پاکستانی فورسز اہلکاروں سمیت 10 افراد ہلاک جبکہ درجنوں دیگر زخمی ہو گئے۔