مستونگ : فورسز ہاتھوں ڈرائیور کے قتل کیخلاف لواحقین کا لاش سمیت دھرنا جاری

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں زمباد ڈرائیور ابراہیم بلوچ کے قتل کیخلاف احتجاج جاری ہے۔