غزہ میں جنگ جاری رہے گی، نیتن یاہو کی اقوام متحدہ میں جارحانہ تقریر

اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے جمعے کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ اسرائیل کو غزہ میں ’’کام مکمل کرنا ہوگا‘‘۔