مستونگ: ریلوے ٹریک کلئرینس میں مصروف اہلکاروں پر حملہ

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو اس وقت بم دھماکے میں نشانہ بنایا گیا جب وہ ریلوے ٹریک کی کلئرینس میں مصروف تھے۔