زہری ڈرون حملے میں 4 عام شہری ہلاک ، آئی ایس پی آر کا جرائم پر پردہ ڈالنے کی کوشش،عسکریت پسندوں کومارنے کا دعویٰ

عینی شاہدین کے مطابق ڈرون حملہ ایک مجمع کے قریب کیا گیا جس میں علی اکبر میراجی، ان کی اہلیہ اور دو دیگر رشتہ دار جانبحق ہوئے۔ جانبحق ہونے والوں میں ایک راہگیر بھی شامل ہے، زخمیوں میں خواتین اور مرد دونوں شامل ہیں۔