ضلع کیچ: مند میں پاکستانی فورسز کی گاڑی پر دھماکہ ، کیپٹن سمیت 5 اہلکار ہلاک

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند میں پاکستانی فورسز کی گاڑی پر دھماکے سے ایک کیپٹن سمیت 5 اہلکار ہلاک ہوگئے۔