سخت مشکل میں ہیں، اغوا کاروں کے مطالبات تسلیم کیے جائیں،مغوی اے سی زیارت

ویڈیو میں محمد افضل نے کہا کہ وہ اس وقت سخت مشکل میں ہیں اور اغوا کاروں کے مطالبات فوری طور پر تسلیم کیے جائیں۔