جبری گمشدگیوں کے عالمی دن کی مناسبت سے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ اور لاپتہ افراد کے لواحقین نے وی بی ایم پی کے احتجاجی کیمپ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ کئی سالوں سے جاری ہے جس نے ہزاروں خاندانوں کو شدید اذیت اور کرب میں مبتلا کردیا ہے۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں