کراچی : ملیر میں بلوچ نوجوان کی جبری گمشدگی کے خلاف اہلخانہ کا احتجاجی دھرنا

پاکستان کے صوبہ سندھ کے مرکزی شہر کراچی کے علاقے ملیر میں نوجوان کی جبری گمشدگی کے خلاف اہل خانہ نے احتجاجی دھرنا دیدیا ہے۔