کراچی : پاکستانی فورسز ہاتھوں قلندرانی قبیلہ کے سردار کا بیٹا جبری لاپتہ

آمدہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ شب میر یوسف قلندرانی جو کہ قلندرانی قبیلے کے سردار علی محمد قلندرانی کے بیٹے ہیں کو فورسز نے کراچی سے گرفتار کر کے جبری لاپتہ کردیا۔