نوشکی : پاکستانی فوج کا ایک اور میجر، 3 اہلکاروں سمیت ہلاک

حالیہ ایک مہینے میں پاکستانی فورسز کو بلوچستان میں شدید نوعیت کے حملوں کا سامنا رہا ہے جن میں چار میجر سمیت درجنوں اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔