اسلام آباد: شدید بارش، رکاوٹیں اور ہراسانی کے باوجود بلوچ لواحقین کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری

لواحقین کو آج مسلسل تیسرے روز اسلام آباد پولیس کی جانب سے پریس کلب جانے سے روکا گیا، اور انھیں ٹینٹ نصب کرنے کی اجازت نہیں دی گئی جس کے باعث بلوچ خواتین کو شدید بارش کے دوران کھلے آسمان تلے احتجاج جاری رکھنا پڑا۔