نوکنڈی: فورسز کی فائرنگ سے نوجوان ہلاک، لوگوں کا میت کیساتھ احتجاج ،روڈ بلاک
واقعے کے بعد مقامی لوگوں نے احتجاجاً میت کو باب عمر کے مقام پر رکھ کر لندن روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔
ذرائع کے مطابق فورسز اہلکاروں نے خالی زامیاد گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں شاہ در موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں