ڈاکٹر ماہ رنگ و ساتھی عدالت میں پیش، مزید 15 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
اس موقع پر مختصر ویڈیو کلپ میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو اپنی بات رکھتے ہوئے سنا جاسکتا ہے۔ جس میں وہ کہہ رہی ہے کہ “ہمیں پتہ ہے کہ جو فیصلہ آچکا ہے آپ وہی فیصلہ سنائیں گے۔”
انہوں نے کہا کہ ہمیں دس روزہ ریمانڈ پر دیا گیا لیکن عدالتی احکامات کے باوجود ہمیں تمام حقوق سے محروم رکھا گیا۔ ہمارے اہلخانہ کو ہم سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی اور وکالت ناموں پر دستخط کرنے کیلئے نہیں چھوڑا جارہا ہے۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں