اسلام آباد: بلوچ لواحقین کا دھرنا شدید بارش و کھلے آسمان تلے جاری

دھرنے مقام پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے اور مظاہرین کو ٹینٹ لگانے نہیں دی جا رہی ۔