ضلع آواران میں پاکستانی فورسز پر حملہ ، میجر سمیت متعدد اہلکار ہلاک

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں پاکستانی فورسز پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ایک میجر رینک کے آفیسر رب نواز سمیت متعدد اہلکار ہلاک ہو گئے۔