مشکے: پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

آواران کے تحصیل مشکے سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں 5 مہینوں سے جبری لاپتہ نوجوان کریم جان ولد عظیم کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
جنہیں فورسز نے حراست کے دوران تشدد کے بعد قتل کر دیا ہے ۔