تربت: کریک ڈاؤن کے خلاف احتجاجی ریلی ومظاہرہ

ایرانی بارڈر بندش کیخلاف جاری دھرنے پر کریک ڈاؤن پر عوام کی جانب عظیم الشان احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔