ڈاکٹر ماہ رنگ کے حق میں پوسٹ کرنے پر اختر مینگل، اہلیہ و دیگر پر مقدمہ درج
پاکستان کے نیشنل کرائم اینڈ سائبر انویسٹی گیشن ایجنسی کے سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر نے بلوچ قوم پرست رہنما جاوید مینگل، بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل، ان کی علیل اہلیہ، حال ہی میں وفات پانے والے بھائی میر ظفر اللہ مینگل، اور ان کے بیٹوں و بیٹیوں کو انکوائری نمبر RE 413/2025 کے تحت طلب کر لیا ہے۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں