تربت سے اسسٹنٹ کمشنر ملسح افراد کے ہاتھوں اغوا

سرکاری ذرائع نے ذرائع نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اسسٹنٹ کمشنر تمپ محمد حنیف نورزئی کو آج بروز بدھ صبح تربت سے کوئٹہ جاتے ہوئے راستے میں مسلح افراد نے اغوا کرلیا۔