قلات اور نال سے 3 نعشیں برآمد، گولی مارکر قتل کردی گئیں

قلات کے علاقے شیخڑی گندہ گین سے 2نوجوانوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن کا تعلق مستونگ سے بتایاجارہا ہے۔
دوسری جانب ضلع خضدار کے علاقے نال سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت محمد اشرف ولد غلام نبی ساکن کراچی کے نام سے ہوگئی ہے۔