مستونگ و پنجگور سے پاکستانی فورسز ہاتھوں 6 نوجوان جبری لاپتہ

بلوچستان کے علاقے مستونگ اور پنجگور سے پاکستانی فورسز نے 6 نوجوانوں کو حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔