سوراب شہر پر بی ایل اے کا مکمل کنٹرول، ریاستی تنصیبات پر حملے
ڈی سی آفس کے کنٹرول کے دوران اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر ہدایت اللہ بلیدی نے حملے کی کوشش کی، جس پر سرمچاروں نے بغیر جانی نقصان پہنچائے اُسے قابو میں کرکے ایک کمرے میں بند کر دیا۔ بدقسمتی سے وہ کمرے میں دم گھٹنے کے باعث ہلاک ہو گیا، جو مکمل طور پر حادثاتی واقعہ تھا۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں