آواران میں میتوں کیساتھ لواحقین کا دھرنا، کل شٹرڈائون ہڑتال کا اعلان

بلوچستان کے علاقے آواران میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان اور خاتون کی میتوں کیساتھ لواحقین اور علاقہ مکینوں کا احتجاجی دھرنا جاری ہے ۔جبکہ کل شٹرڈائون ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔